Bulk SMS

Please login or register

 

Link for Android App

ہدایات

  1. اوپر دیے گئے پہلے خانے میں فون نمبر لکھیں۔ ایک لائن میں ایک فون نمبر لکھیں۔
  2. دوسرے خانے میں اپنا مطلوبہ میسج لکھیں۔ انگریزی کے زیادہ سے زیادہ ایک سو ساٹھ حروف اور اردو کے صرف ستر حروف لکھے جا سکتے ہیں۔
  3. جب آپ “سیو” کے بٹن پر کلک کریں گے تو سسٹم آپ کو چھے ہندسوں کا کوڈ دے گا۔
  4. اپنے موبائل پر ہماری اینڈرائڈ ایپ انسٹال کریں۔ ایپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
  5. ایپ میں چھے ہندسوں کا کوڈ درج کر کے سٹارٹ کا بٹن دبائیں۔
  6. ایپ آپ کے دئے ہوئے نمبروں پر دس دس سیکنڈ کے وقفے سے میسج بھیجنا شروع کر دے گی۔
  7. میسج آپ کی موبائل سم والے نمبر سے بھیجے جائیں گے۔
  8. ایک دن میں پانچ سو سے زیادہ میسج کرنے پر پی ٹی اے آپ کی سم بلاک کر سکتا ہے۔
  9. غیر متعلقہ لوگوں کو میسج بھیجنے پر بھی پی ٹی اے آپ کی سم بلاک کر سکتا ہے۔
  10. ہمارے سسٹم کا استعمال قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔