ہدایات
- اوپر دیے گئے پہلے خانے میں فون نمبر لکھیں۔ ایک لائن میں ایک فون نمبر لکھیں۔
- دوسرے خانے میں اپنا مطلوبہ میسج لکھیں۔ انگریزی کے زیادہ سے زیادہ ایک سو ساٹھ حروف اور اردو کے صرف ستر حروف لکھے جا سکتے ہیں۔
- جب آپ “سیو” کے بٹن پر کلک کریں گے تو سسٹم آپ کو چھے ہندسوں کا کوڈ دے گا۔
- اپنے موبائل پر ہماری اینڈرائڈ ایپ انسٹال کریں۔ ایپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
- ایپ میں چھے ہندسوں کا کوڈ درج کر کے سٹارٹ کا بٹن دبائیں۔
- ایپ آپ کے دئے ہوئے نمبروں پر دس دس سیکنڈ کے وقفے سے میسج بھیجنا شروع کر دے گی۔
- میسج آپ کی موبائل سم والے نمبر سے بھیجے جائیں گے۔
- ایک دن میں پانچ سو سے زیادہ میسج کرنے پر پی ٹی اے آپ کی سم بلاک کر سکتا ہے۔
- غیر متعلقہ لوگوں کو میسج بھیجنے پر بھی پی ٹی اے آپ کی سم بلاک کر سکتا ہے۔
- ہمارے سسٹم کا استعمال قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔
[wpdevart_facebook_comment curent_url=”https://schoolmanagement.com.pk/tools/bulk-sms/”]